the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد ،18مئی (ایجنسی) شہر حیدرآباد میں آج مکہ مسجد کی دسویں برسی کے موقع پر سخت سیکیورٹی کا بندوبست کیا گیا- واضح رہے کہ / 18 مئی 2007 ء کو تاریخی مکہ مسجد میں زبردست بم دھماکہ ہوا تھا جس میں مصلیان فوت ہوگئے تھے اور بعد ازاں پولیس فائرنگ میں بھی نہیتے مصلیوں کو گولی ماردی تھی-

10 ویں برسی کے پیش نظر پولیس نے



سکیورٹی کے وسیع ترین انتظامات کئے ہیں. بندوبست کیلئے ایک ہزار سے زائد پولیس متعین کیے- پولیس ہر سال مکہ مسجد بم دھماکہ کی برسی کے موقع پر سخت ترین بندوبست کرتی ہے


شہر میں دسویں برسی کے موقع پر پولیس کے سخت بندوبست تھا اور عوام نے آج خصوصی نمازوں اور دعاوں کا اہتمام کیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.